Pakistan Studies(مطالعہ پاکستان) Class-IX 9th(نہم) Chapter 01 & 03

 کلاس 9:مطالعہ پاکستان
Pakistan Studies for class 9th (CHAPTER NO 1 & 3)
باب نمبر  1 اور 3
سوالنمبر
۱:کثیر لانتخاب سوالات کے جوابات (10)
علامہ ا قبال نے خطبہ الہء آباد کب دیا:1
( لف) 1940 (ب)1933 (ج) 1930 (د) 1929
-جنگ آزادی کب لڑی گی؟2
(الف)1855 ء (ب) 1857 ء (ج) 1859 ء (د) 1861ء
قیام پاکستا ن کس صدی کا واقعہ ہے ؟
(الف) اٹھارہویں (ب) انیسویں (ج) بیسویں (د) اکیسوی
 میں مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دینے والی شخصیت ہے
(الف) سرسید احمد (ب) سر آغا خاں (ج) علامہ اقبال (د) چوہدری رحمت علی
-:5اردو ہندی تنا زع ہو ا ؟
(الف) 1861 (ب) 1863 (ج) 1865 ( 1867(
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟
(الف) 696095مربع کلومیٹر (ب) 795095 مر بع کلومیٹر (ج) 796096 مربع کلومیٹر (د) 896096 مربع کلومیٹر
پاکستان کے جنوب میں کون سا سمندر واقع ہے ؟
(الف) خلیج بنگال (ب) بحیر ہ عرب (ج) خلیج فارس (د) بحیرہ قلزم
پاکستان کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات ہیں ؟
(الف) 0.5 (ب) 5 (ج) 15 (د) 25
شاہراہ ریشم کس درے سے پاکستان کو چین سے ملاتی ہے ؟
(الف) درہ خنجراب (ب) درہ خیبر (ج) در ہ ٹوحپی (د) درہ گومل
پاکستان کا قومی جانور ہے ؟
(الف) چکور (ب) مارخور (ج) ہرن (د) شیر
مختصر سوالات کے جوابات (24)
نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے ؟
پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں قائد اعظم نے کیا فرمایا؟
علامہ اقبال نے اپنے مشہور خطبہ الہء آباد میں کیا فرمایا ؟
قائد ا عظم نے قومیت کے بارے میں کیا فرمایا ؟
عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے ؟
اخوت کے بارے میں حضوراکرمﷺ کا کیا ارشا د مبارک ہے ؟
اس وقت ہمارے ماحول کو کون کون سے خطرات درپیش ہیں ؟
ماحولیا تی آلودگی کی اقسام تحریر کریں ؟
جنگلات کی کمی کی پانچ وجوہات لکھیے ؟
پاکستان کا محل وقوع بیان کریں ؟
پاکستان میں واقع پانچ بڑے گلیشرز کے نام لکھیے ؟
زمینی آلودگی کی پانچ وجوہات بیا ن کریں ؟
تفصیل سے جواب دیں
قائداعظم کے ار شادات کی رو شنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کر یں ؟
آب و ہو ا انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے ؟وضاحت کریں ؟

نوٹ: برائے مہر با نی اگر آپ کو اردو کو پڑھنے کو دو ران دشواری ہو تو آپ Nori Jamil Nastaliq والا فونٹ ڈاون لو ڈ کر کے اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کرلیں۔

  Pakistan studies chapter no-1 & 03 notes for class ix
  Pakistan studies chapter no-1 & 03 notes for class 9

  
For advertising email at skynews3@yahoo.com
Available all
Metric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ),chapter wise: 
FBISE Islamabad Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Lahore Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ),, Class 9th notes.
BISE Multan Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ),, Class 9th notes.
BISE Gujranwala Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Rawalpindi Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Bahawalpur Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Peshawar Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Abbottabad Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Kohat Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Bannu Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Mardan Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Swat Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Malakand Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Hyderabad Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Sukkur Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BIE Karachi Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
Copyright
www.studyspk.blogspot.com
for more info and sugestion please contact 
Studyspk@gmail.com