Pakistan Studies(مطالعہ پاکستان) Class-IX 9th(نہم) Chapter 02 & 04

کلاس :نہم پرچہ :مطالعہ پاکستان
Unit :2 and 4

کثیر لانتخاب سوالات کے جوابات
سندھ مسلم لیگ نے کب سسالانہ اجلاس میں تقسیم کے حق میں قرار منظور کی ؟
(الف) 1908 (ب) 1918 (ج) 1928 (د) 1938
قائد اعظم نے اپنے مشہور نکات کب پیش کیے ؟
(الف) 1909 (ب) 1919 (ج) 1929 (د )1939
کابینہ مشن میں کتنے برطانوی وزرا پر مشتمل تھا ؟
(الف) 3 (ب) 5 (ج) 6 (د) 2
تقسیم ہند کے وقت کون وائسرائے ہند تھا ؟
(الف) لارڈ ماونٹ بیٹن (ب) لارڈ لنٹن (ج) لارڈ ویول (د) لارڈ منٹو
جناح گاندھی مذاکرات کا آ غاز کب ہوا ؟
(الف) 1934 (ب) 1944 (ج) 1924 (د) 1914
کس نے سول نا فرمانی اور ہندوستا ن چھوڑ دو تحریکیں چلائیں ؟
(الف) گاندھی (ب) قائداعظم (ج) علامہ اقبال (د) سرسید
پاکستان اوربھارت کے درمیان سند طاس کا معاہدہ کس کی مدد سے ہوا؟
(الف) تولیتی کونسل (ب)سلامتی کونسل (ج)عالمی عدالت (د) عالمی بینکئ ؟
ّ 1970ء انتخابات میں مغربی پاکستان سے کس سیاسی پارٹی نے اکثرت حاصل کی
 (الف) نیپ (ب) جمیت العلمائے اسلام (ج)پیپلزپارٹی (د) ٰعوامی لیگ
قیام پاکستان کے بعد کس زبان کو قومی زبان قرار پایا ؟
(الف)بنگالی (ب)پنجابی (ج)انگریزی (د) اردو
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی ؟
(الف)1930ء (ب) 1940ء (ج) 1946ء (د) 1949ء
حصہ انشا ئیہ
مختصر سوالات کے جوابات
رولٹ ایکٹ پر قائداعظم کا موقف بیا ن کر یں ؟
کن اہم پانچ شخصیات نے برصغیر کو تقسیم کرنے کی پیش کی ؟
قرار داد پاکستان کا متن بیان کریں؟
3جون 1947 کے منصوبے کے تحت کل جماعتی کانفرنس کا انقعاد بیان کریں ؟
کرپس مشن کی تین تجاویز بیان کریں ؟
 1945-46عام انتخابات میں کانگرس اور مسلم لیگ کا منشور بیان کریں؟   
1956ءکے آئین کی پانچ اسلامی دفعات تحریر کریں ؟
مسلم فیملی لا ز آرڈی نینس1 196کے کو ئی سے پانچ نکات تحریر کریں ؟
پاکستان کی پہلی آئین سازاسمبلی کی تشکیل کیسے ہوئی ؟
ایوب خاں کی زرعی اصلاحات کے کوئی سے پانچ نکات بیان کریں ؟
 1965کی جنگ کے دو اسباب بیان کریں ؟
دوسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کے اہداف کیا تھے ؟
تفصیل سے جواب دیں
 1945-46 کے انتخا بات کا انعقا د کیوں کیا گیا ؟ان نتا ئج سے مسلمانوں کو کس طرح فا ئد ہ پہچا؟
ْپاکستان کے پہلے وز یر اعظم کی حیثیت سے لیا قت علی خاں کا کردار وا ضح کیجیے ؟


نوٹ: برائے مہر با نی اگر آپ کو اردو کو پڑھنے کو دو ران دشواری ہو تو آپ Nori Jamil Nastaliq والا فونٹ ڈاون لو ڈ کر کے اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کرلیں۔

  Pakistan studies chapter no-01 & 04 notes for class ix
  Pakistan studies chapter 01 & 04 notes for class 9

  
For advertising email at skynews3@yahoo.com
Available all
Metric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ),chapter wise: 
FBISE Islamabad Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Lahore Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ),, Class 9th notes.
BISE Multan Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ),, Class 9th notes.
BISE Gujranwala Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Rawalpindi Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Bahawalpur Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Peshawar Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Abbottabad Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Kohat Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Bannu Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Mardan Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Swat Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Malakand Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Hyderabad Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BISE Sukkur Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
BIE Karachi Matric Pakistan Studies Class ix notes (مطالعہ پاکستان کلاس  نہم ), Class 9th notes.
Copyright
www.studyspk.blogspot.com
for more info and sugestion please contact 
Studyspk@gmail.com